اسلام آباد ۔02 ستمبر(اے پی پی)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن اور اسوا فٹ بال اکیڈمی کے سرپرست اعلی جان شیر خان نے کہا ہے کہ کھیلوں کے مقابلوں میں رزلٹ حاصل کرنے کے لئے کھلاڑیوں کی فٹنس بہت ضروری ہے گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ کوچز کو چاہیئے کہ تربیت کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کی فزیکل پر توجہ دیں، انہوں نےکہا کہ کھیل …
کھیلوں کے مقابلوں میں رزلٹ حاصل کرنے کے لئے کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس بہت ضروری ہے، جان شیر خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔02 ستمبر(اے پی پی)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن اور اسوا فٹ بال اکیڈمی کے سرپرست اعلی جان شیر خان نے کہا ہے کہ کھیلوں کے مقابلوں میں رزلٹ حاصل کرنے کے لئے کھلاڑیوں کی فٹنس بہت ضروری ہے گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ کوچز کو چاہیئے کہ تربیت کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کی فزیکل پر توجہ دیں، انہوں نےکہا کہ کھیل دنیا میں امن قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں دنیا میں اس وقت بدامنی کو ختم کرنے کے لئے کھیلوں کے ذریعے ہی تبدیلی لائی جا سکتی ہے پاکستان کھیلوں کے لئے پر امن ملک ہے اور کھلاڑی کھیل کے قوائدوضوابط کی پابندی کریں








