کیربیئن پریمیئر لیگ میں (کل) ایک میچ کھیلا جائیگا

سینٹ کٹس ۔ 25 اگست (اے پی پی) کیربیئن پریمیئر لیگ میں (کل) ہفتہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ لیگ کے آج کے واحد میچ میں جمیکا تلاواز کا مقابلہ ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز سے جمیکا کے مقام پر ہوگا۔ کیربیئن پریمیئر لیگ میںکانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیگ میں 27 اور 28 اگست کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ کیربیئنپریمیئر لیگ کا فائنل میچ 9 سمتبر کو کھیلا …

سینٹ کٹس ۔ 25 اگست (اے پی پی) کیربیئن پریمیئر لیگ میں (کل) ہفتہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ لیگ کے آج کے واحد میچ میں جمیکا تلاواز کا مقابلہ ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز سے جمیکا کے مقام پر ہوگا۔ کیربیئن پریمیئر لیگ میںکانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیگ میں 27 اور 28 اگست کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ کیربیئنپریمیئر لیگ کا فائنل میچ 9 سمتبر کو کھیلا جائیگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply