کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

ونی پیگ ۔ 2 نومبر (اے پی پی) کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ کینیڈین ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ رواں ماہ کےلئے کینولا کی ترسیل کے سودے 7.40 ڈالر اضافے کے ساتھ 514.30 ڈالر فی ٹن پر طے ہوئے۔ آئندہ سال جنوری کے لئے کینولا کے سودے 1.80 ڈالر اضافے کے ساتھ 518.70 ڈالر فی ٹن پر طے ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply