وینی پگ۔ 13 جون (اے پی پی) کینیڈین کینولا کے نرخ گر گئے۔ ماہ جولائی کے لئے کینیڈین کینولا کی ترسیل 1.40 ڈالر اضافے کے ساتھ 514.60 ڈالر فی ٹن رہی تاہم ماہ نومبر کے لئے کینولا کی سپلائی 60 فیصد کی کمی کے ساتھ 494.90 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئی۔ شکاگو بورڈ میں جولائی کے لئے سویا بین کی ترسیل کے بھاﺅ میں تیزی رہی جبکہ ماہ اگست …
کینیڈین کینولا کے نرخ گر گئے
وینی پگ۔ 13 جون (اے پی پی) کینیڈین کینولا کے نرخ گر گئے۔ ماہ جولائی کے لئے کینیڈین کینولا کی ترسیل 1.40 ڈالر اضافے کے ساتھ 514.60 ڈالر فی ٹن رہی تاہم ماہ نومبر کے لئے کینولا کی سپلائی 60 فیصد کی کمی کے ساتھ 494.90 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئی۔ شکاگو بورڈ میں جولائی کے لئے سویا بین کی ترسیل کے بھاﺅ میں تیزی رہی جبکہ ماہ اگست کے لئے ملائیشین ریپ سیڈ آئل کے نرخ کم اور پام آئل کے نرخ تیز رہے۔









