ہوانا۔22مارچ (اے پی پی):کیوبا کے نیشنل پاورگرڈ سسٹم کو ایک ماہ کے دوران تیسری بار بلیک آؤٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ تاس کے مطابق کیوبا کی نیشنل پاورکمپنی کی ہوانا برانچ نے ٹیلی گرام چینل پر بتایا کہ نیشنل گرڈ سسٹم کا مکمل بلیک آؤٹ شام 6بجکر 32 منٹ پر ہوا۔کیوبا میں اس سے قبل بلیک آؤٹ 16 مارچ کو پیش آیا تھا۔
کیوبا کے نیشنل پاورگرڈ سسٹم میں دوبارہ بلیک آؤٹ

مزید خبریں