کیکی برٹنز نے چارلیسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

چارلیسٹن ۔09اپریل (اے پی پی) کیکی برٹنز نے چارلیسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے جولیا جارجز کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں ہالینڈ کی کیکی برٹنز نے جرمنی کی جولیا جارجز کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ان کی جیت کا سکور 6-2 اور 6-1 رہا۔