گذشتہ سال 7 ہزار عراقی شہری ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 4 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق میں سال 2016 میں دہشت گردی اور تشدد کے دیگر واقعات میں کم از کم 6,878 شہری ہلاک اور 12,388 افراد زخمی ہو گئے۔لیکن ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد اس سے زیادہ ہو سکتی ہے کیوں کہ اس رپورٹ میں عراق کے مغربی صوبے انبار میں مئی، جولائی، اگست اور دسمبر میں ہلاک …

اقوام متحدہ ۔ 4 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق میں سال 2016 میں دہشت گردی اور تشدد کے دیگر واقعات میں کم از کم 6,878 شہری ہلاک اور 12,388 افراد زخمی ہو گئے۔لیکن ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد اس سے زیادہ ہو سکتی ہے کیوں کہ اس رپورٹ میں عراق کے مغربی صوبے انبار میں مئی، جولائی، اگست اور دسمبر میں ہلاک و زخمی ہونے والے شہریوں کی تعداد شامل نہیں ہے۔اقوام متحدہ کے معاون مشن برائے عراق (یواین اے ایم آئی) کے مطابق جانی نقصان سے متعلق اس تعداد کو ”کم از کم“ تصور کرنا چاہیئے

Leave a Reply