گذشتہ مالی سال کے دوران آئی ٹی انڈسٹری کی مصنوعات اور خدمات کی برآمدات میں 13 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران آئی ٹی انڈسٹری کی مصنوعات اور خدمات کی برآمدات میں 13 فیصد کا اضافہ ہوا اور دوران سال 1036 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2016-17ءکے دوران شعبہ کی برآمدات میں 19 فیصد کا اضافہ ہوا اور اس دوران 938.640 ملین ڈالر کی …

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران آئی ٹی انڈسٹری کی مصنوعات اور خدمات کی برآمدات میں 13 فیصد کا اضافہ ہوا اور دوران سال 1036 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2016-17ءکے دوران شعبہ کی برآمدات میں 19 فیصد کا اضافہ ہوا اور اس دوران 938.640 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئیں