اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) ملک میں ایل پی جی کی طلب پوری کرنے کے لئے رواں سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 61 ہزار 753 میٹرک ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی۔ 2016ءمیں 5 لاکھ 13 ہزار 788، 2015ءمیں 2 لاکھ 45 ہزار 578 اور 2014ءمیں 62 ہزار 117 میٹرک ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پچھلے چار سال …
گذشتہ چار سال کے دوران ایل پی جی کی طلب میں نمایاں اضافہ
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) ملک میں ایل پی جی کی طلب پوری کرنے کے لئے رواں سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 61 ہزار 753 میٹرک ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی۔ 2016ءمیں 5 لاکھ 13 ہزار 788، 2015ءمیں 2 لاکھ 45 ہزار 578 اور 2014ءمیں 62 ہزار 117 میٹرک ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پچھلے چار سال کے دوران ایل پی جی کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور حکومت نے ملک کے دور دراز علاقوں میں ایل پی جی ایئر مکس پلانٹس نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔








