گذشتہ چار سال کے دوران پاکستان اور اٹلی کی دو طرفہ تجارت میں35 فیصد اضافہ

کراچی ۔ 26 نومبر (اے پی پی) گذشتہ چار سال کے دوران پاکستان اور اٹلی کی دو طرفہ تجارت میں35 فیصد کااضافہ ہوا ہے۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق یورپی یونین کے ممالک تک جی ایس پی پلس کی سہولت کے تحت قومی برآمدات میں خاطرخواہ اضافہ ہوا ہےسال 2013ءکے دوران پاکستان اوراٹلی کی دو طرفہ تجارت کا حجم 906.96 ملین ڈالر تھا جو گذشتہ سال2016ءکے اختتام تک1.2 ارب …

کراچی ۔ 26 نومبر (اے پی پی) گذشتہ چار سال کے دوران پاکستان اور اٹلی کی دو طرفہ تجارت میں35 فیصد کااضافہ ہوا ہے۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق یورپی یونین کے ممالک تک جی ایس پی پلس کی سہولت کے تحت قومی برآمدات میں خاطرخواہ اضافہ ہوا ہےسال 2013ءکے دوران پاکستان اوراٹلی کی دو طرفہ تجارت کا حجم 906.96 ملین ڈالر تھا جو گذشتہ سال2016ءکے اختتام تک1.2 ارب ڈالر تک بڑھ چکا ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply