گذشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے قومی ذخائر میں203.2 ملین ڈالر فین ایک فیصد کا اضافہ

اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) گذشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے قومی ذخائر میں203.2 ملین ڈالر فین ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 16جون2017ءکو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر20.3 ارب ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ میں 12.5 ملین ڈالر کے اضافہ سے زرمبادلہ کے …

اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) گذشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے قومی ذخائر میں203.2 ملین ڈالر فین ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 16جون2017ءکو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر20.3 ارب ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ میں 12.5 ملین ڈالر کے اضافہ سے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 15.4 ارب ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ دیگرکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر4.9 ارب ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply