اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17 کے پہلے چھ ماہ کے دوران تیارملبوسات کی ملکی برآمدات میں چھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور جولائی تا دسمبر 2016ءکے دوران 1.101 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں ٹیکسٹائل گارمینٹس کی برآمدات کا حجم …
گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17 کے پہلے چھ ماہ کے دوران تیارملبوسات کی ملکی برآمدات میں چھ فیصد کا اضافہ
اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17 کے پہلے چھ ماہ کے دوران تیارملبوسات کی ملکی برآمدات میں چھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور جولائی تا دسمبر 2016ءکے دوران 1.101 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں ٹیکسٹائل گارمینٹس کی برآمدات کا حجم 61 ملین ڈالر سے زائد رہی ہیں۔









