گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17 میں ماہ دسمبر کے دوران دالوں کی ملکی برآمدات میں 65 فیصد سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17 میں ماہ دسمبر کے دوران دالوں کی ملکی برآمدات میں 65 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2016ءکے دوران دالوں کی برآمدات کا حجم 8.655 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ دسمبر 2015 ءمیں دالوں کی برآمدات کا حجم …

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17 میں ماہ دسمبر کے دوران دالوں کی ملکی برآمدات میں 65 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2016ءکے دوران دالوں کی برآمدات کا حجم 8.655 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ دسمبر 2015 ءمیں دالوں کی برآمدات کا حجم 5.283 ارب روپے ریاکرڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح دسمبر 2015ءکے مقابلہ میں دسمبر 2016ءکے دوران دالوں کی قومی برآمدات میں 3.372 ارب روپے یعنی 63.83 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply