گزشتہ مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ملک میں جیپو ںاورکاروں کی پیداوار میں مجموعی طور پر6.28 فیصد اضافہ اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ملک میں جیپواں اورکاروں کی پیداوار میں مجموعی طور پر6.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بیوروآف شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2016سے لیکر مئی 2017تک ملک میں مجموعی طور پر ایک …
گزشتہ مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ملک میں جیپو ںاورکاروں کی پیداوار میں مجموعی طور پر6.28 فیصد اضافہ اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ملک میں جیپواں اورکاروں کی پیداوار میں مجموعی طور پر6.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بیوروآف شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2016سے لیکر مئی 2017تک ملک میں مجموعی طور پر ایک لاکھ78ہزار944کاریں اورجیپیں تیارکی گئیں

مزید خبریں
گزشتہ مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ملک میں جیپو ںاورکاروں کی پیداوار میں مجموعی طور پر6.28 فیصد اضافہ
اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ملک میں جیپواں اورکاروں کی پیداوار میں مجموعی طور پر6.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بیوروآف شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2016سے لیکر مئی 2017تک ملک میں مجموعی طور پر ایک لاکھ78ہزار944کاریں اورجیپیں تیارکی گئیں








