گزشتہ مالی سال 2917-18ءکے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں 19.44 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد ۔22 جولائی(اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2917-18ءکے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں 19.44 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 847.654 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال 2016-17ءکے دوران درآمدات کا حجم 709.690 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح گزشتہ مالی سال جے …

اسلام آباد ۔22 جولائی(اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2917-18ءکے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں 19.44 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 847.654 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال 2016-17ءکے دوران درآمدات کا حجم 709.690 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح گزشتہ مالی سال جے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں 137.964 ملین ڈالر یعنی 19 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔