گزشتہ مالی سال 2917-18ءکے دوران چینی کی قومی برآمدات میں 215.52 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد ۔22 جولائی(اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2917-18ءکے دوران چینی کی قومی برآمدات میں 215.52 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران چینی کی برآمدات کا حجم 508 مین الر تک پہنچ گیا جبکہ مالی سال 2016-17ءکے دوران 161 ملین ڈالر مالیت کی چینی برآمد کی گئی تھی۔ اس طرح مالی سال 2016-17ءکے مقابلہ …

اسلام آباد ۔22 جولائی(اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2917-18ءکے دوران چینی کی قومی برآمدات میں 215.52 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران چینی کی برآمدات کا حجم 508 مین الر تک پہنچ گیا جبکہ مالی سال 2016-17ءکے دوران 161 ملین ڈالر مالیت کی چینی برآمد کی گئی تھی۔ اس طرح مالی سال 2016-17ءکے مقابلہ میں مالی سال 2017-18ءکے دوران چینی کی ملکی برآمدات میں 347 ملین ڈالر یعنی 215.52 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔