اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ نوجوان رضاکاروں کی ضرورت ہے،گلگت بلتستان میں بدترین شکست کے بعد پی ڈی ایم کا بوریا بستر لپیٹنے کے لئے اور ان کا بیانیہ دفنانے کے لئے رضاکار درکار ہیں۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے بلے_پہ_ٹھپہ بھی لکھا۔
گلگت بلتستان میں بدترین شکست کے بعد پی ڈی ایم کا بوریا بستر لپیٹنے کے لئے اور ان کا بیانیہ دفنانے کے لئے رضاکار درکار ہیں ،وفاقی وزیر اسدعمر کاٹویٹ

مزید خبریں