اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ نوجوان وزیر اعظم عمران خان کی تشکیل کردہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں اپنی رجسٹریشن کروائیں تاکہ ان کے ذریعے گلی محلوں اور یونین کونسل کی سطح پر امداد کو یقینی بنایا جا سکے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں زرتاج گل نے کہا کہ تمام نوجوانوں کو تلقین کرتی ہوں کہ وزیراعظم …
گلی محلوں اور یونین کونسل کی سطح پر امداد کو یقینی بنانے کے لئے نوجوان وزیر اعظم عمران خان کی تشکیل کردہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں اپنی رجسٹریشن کروائیں، زرتاج گل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ نوجوان وزیر اعظم عمران خان کی تشکیل کردہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں اپنی رجسٹریشن کروائیں تاکہ ان کے ذریعے گلی محلوں اور یونین کونسل کی سطح پر امداد کو یقینی بنایا جا سکے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں زرتاج گل نے کہا کہ تمام نوجوانوں کو تلقین کرتی ہوں کہ وزیراعظم عمران خان کی تشکیل کردہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں رجسٹریشن کرائیں۔ اس گھڑی میں ہم سب مل کر ہی قوم کو مشکل وقت سے نکال سکتے ہیں۔انہوں کہاکہ میں نوجوانوں سے کہوں گی وہ فوری طور پر اپنی رجسٹریشن کروا کر وزیراعظم عمران خان کا بازو بنیں۔








