گوئٹے مالا میں آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 156 ہو گئی

وئٹے مالا سٹی ۔ 28 جولائی (اے پی پی) گوئٹے مالا میں آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 156 ہو گئی۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابقگوئٹے مالا میں امدادی کارکنوں نے مزید 9 افراد کی لاشیں کر لی ہیں۔ یہ افراد گزشتہ ماہ پھٹنے والے آتش فشاں کی زد میں آ کر ہلاک ہوئے۔حکام نے بتایا کہ اس کے ساتھ ہی آتش فشاں پھٹنے کے واقعے …

وئٹے مالا سٹی ۔ 28 جولائی (اے پی پی) گوئٹے مالا میں آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 156 ہو گئی۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابقگوئٹے مالا میں امدادی کارکنوں نے مزید 9 افراد کی لاشیں کر لی ہیں۔ یہ افراد گزشتہ ماہ پھٹنے والے آتش فشاں کی زد میں آ کر ہلاک ہوئے۔حکام نے بتایا کہ اس کے ساتھ ہی آتش فشاں پھٹنے کے واقعے میں ہلاک شدگان کی تعداد 156 ہو گئی ہے۔ گوئٹے مالا کے فورینسِک سائنسز انسٹیٹوٹ کے مطابق اب بھی ڈھائی سو سے زائد افراد لاپتا ہیں، جب کہ تین ہزار افراد عارضی کیمپوں میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔

مزید خبریں