پشاور۔12جولائی (اے پی پی )وفاقی وزیربرائے سیفران لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقادربلوچ نے بدھ کے روز گورنرہا¶س پشاورمیں گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور خطے بالخصوص فاٹامیں امن وامان اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔
گورنراقبال ظفرجھگڑا سے وفاقی وزیر سیفران عبدالقادربلوچ کی ملاقات

مزید خبریں