گورنربلوچستان 16 اکتوبر کو بیوٹمز یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر سیمینار سے خطاب کرینگے

کوئٹہ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی):گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل 16 اکتوبر کو بیوٹمز یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر سیمینار سے خطاب کرینگے۔اس ضمن میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے تعاون سے لائف سائنسز اینڈ انفارمیٹکس بیوٹمز یونیورسٹی ایک روزہ سیمینار بعنوان ’’بریسٹ کینسر: آگاہی اور روک تھام‘‘16اکتوبر بروز جمعرات دوپہر 1:00 بجے منعقد کر رہی ہے جس کے مہمان خصوصی جعفرخان مندوخیل ہونگے۔چیف آرگنائزر تہانی جاوید نے کہا کہ بریسٹ …

کوئٹہ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی):گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل 16 اکتوبر کو بیوٹمز یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر سیمینار سے خطاب کرینگے۔اس ضمن میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے تعاون سے لائف سائنسز اینڈ انفارمیٹکس بیوٹمز یونیورسٹی ایک روزہ سیمینار بعنوان ’’بریسٹ کینسر: آگاہی اور روک تھام‘‘16اکتوبر بروز جمعرات دوپہر 1:00 بجے منعقد کر رہی ہے جس کے مہمان خصوصی جعفرخان مندوخیل ہونگے۔چیف آرگنائزر تہانی جاوید نے کہا کہ بریسٹ کینسر، آگاہی اور روک تھام کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ اس سیمینار میں سینئر ڈاکٹرز پرمغز مقالے بھی پیش کرینگے۔