پشاور۔ 11جولائی (اے پی پی )گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا بدھ کے روز حاجی غلام احمدبلورکی رہائش گاہ گئے اور ان سے بیرسٹر ہارون بلور کی شہادت پر تعزیت کی۔گورنر کچھ دیر غمزدہ خاندان کے ساتھ رہے اور غمزدہ خاندان کے افراد کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیا اور انہیں یہ صدمہ صبروتحمل سے برداشت کرنے اور شہید کی درجات کی بلندی کیلئے دعاکی۔
گورنرخیبرپختونخواکی ہارون بلورکی شہادت پرتعزیت کےلئے بلورہاﺅس آمد

مزید خبریں