کوئٹہ۔10جولائی(اے پی پی) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے نگران وفاقی وزیر خورشید روشن بروچہ نے کوئٹہ میں ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل ملاقات میں عام انتخابات کے بروقت اور شفاف انعقاد اور نگران حکومت کی ذمہ داریوں کے حوالے سے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے نگران وفاقی وزیر خورشید روشن بروچہ کی ملاقات

مزید خبریں