گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے نوابزادہ طاہر بن یامین خان کی ملاقات

پشاور۔ 10 دسمبر (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے بدھ کے روزسابق رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ طاہر بن یامین خان نے گورنر ہاوس پشاور میں ملاقات کی ۔گورنر ہائوس پشاور تر جمان کے مطابق ملاقات میں وفاقی محکمہ جات سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ، گورنر نے نوابزادہ طاہر بن یامین کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

مزید خبریں