اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ٹانک کی معروف شخصیت ظفر خان کنڈی المعروف پہلوان کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو گورنر آفس سے جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کے بھائیوں اسلم کنڈی ، ہیبت کنڈی ، بھتیجوں کامران کنڈی ، عمران کنڈی ، حمزہ کنڈی ، اقبال کنڈی ، ناصر کنڈی اور دیگر لواحقین سے تعزیت کرتے …
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ٹانک کی معروف شخصیت ظفر خان کنڈی المعروف پہلوان کی وفات پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ٹانک کی معروف شخصیت ظفر خان کنڈی المعروف پہلوان کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔
منگل کو گورنر آفس سے جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کے بھائیوں اسلم کنڈی ، ہیبت کنڈی ، بھتیجوں کامران کنڈی ، عمران کنڈی ، حمزہ کنڈی ، اقبال کنڈی ، ناصر کنڈی اور دیگر لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔








