گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سابق رکن قومی اسمبلی عبدالستار بچانی کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔30ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ، سابق رکن قومی اسمبلی عبد الستار بچانی مرحوم کی تعزیت کیلئے لئے ان کے بیٹے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار ستار بچانی کی رہائش گاہ گئے۔ پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری ، ہلال احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین فرزند علی وزیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔گورنر نے مرحوم کی مغفرت بلندی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل …

اسلام آباد۔30ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ، سابق رکن قومی اسمبلی عبد الستار بچانی مرحوم کی تعزیت کیلئے لئے ان کے بیٹے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار ستار بچانی کی رہائش گاہ گئے۔

پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری ، ہلال احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین فرزند علی وزیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔گورنر نے مرحوم کی مغفرت بلندی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔