گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے خصوصی مشیر برائے قانون سازی چوہدری مشتاق احمد کے صاحبزادےکی شادی میں شرکت

اسلام آباد۔16فروری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے خصوصی مشیر برائے قانون سازی چوہدری مشتاق احمد کے صاحبزادے محمد صدام جنید کی شادی کی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شادی کی تقریب میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے سینئر افسران سمیت وفاقی وزراء، اراکین سینیٹ و قومی اسمبلی بھی شریک تھے ۔ اس موقع پر گورنر …

اسلام آباد۔16فروری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے خصوصی مشیر برائے قانون سازی چوہدری مشتاق احمد کے صاحبزادے محمد صدام جنید کی شادی کی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شادی کی تقریب میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے سینئر افسران سمیت وفاقی وزراء، اراکین سینیٹ و قومی اسمبلی بھی شریک تھے ۔ اس موقع پر گورنر نے نوبیاہتا جوڑے کو شادی کی مبارکباد پیش کی ۔