گورنر خیبرپختونخوا کا سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینئر صحافی سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں گورنر نے سوگواران خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے اللہ تعالیٰ مرحومہ کے لیے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبرِ جمیل کی دعا کی ۔