پشاور۔6اکتوبر (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے اکاونٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہد ندیم نے گذشتہ روز گورنرہاو¿س پشاورمیں ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور ادارے کی کارکردگی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے اکاﺅنٹنٹ جنرل شاہد ندیم کی ملاقات

مزید خبریں