پشاور۔ 18 جنوری (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی عنایت اللہ بلوچ آف زندانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ مرحوم انتہائی مخلص ، شفیق اور انسانیت دوست مزاج کے حامل انسان تھے، ان کی پیپلز پارٹی سے وابستگی مثالی …
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا حاجی عنایت اللہ بلوچ کی وفات پر اظہار افسوس

مزید خبریں
پشاور۔ 18 جنوری (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی عنایت اللہ بلوچ آف زندانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ مرحوم انتہائی مخلص ، شفیق اور انسانیت دوست مزاج کے حامل انسان تھے، ان کی پیپلز پارٹی سے وابستگی مثالی رہی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔








