گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینئر ایڈوکیٹ ٹانک زاہد آرائیں کے صاحبزادے اور ایڈوکیٹ عدنان عزیز آرائیں کے بھائی ڈاکٹر طاہر جاوید رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹانک کے بھتیجے برہان عزیز ارائیں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
گورنر خیبر پختونخوا کا سینئر ایڈوکیٹ ٹانک زاہد آرائیں کے صاحبزادے برہان عزیز آرائیں کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں
پشاور۔ 24 مئی (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینئر ایڈوکیٹ ٹانک زاہد آرائیں کے صاحبزادے اور ایڈوکیٹ عدنان عزیز آرائیں کے بھائی ڈاکٹر طاہر جاوید رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹانک کے بھتیجے برہان عزیز ارائیں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو یہاں جاری اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کےلیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔








