گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی امامِ کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس سے ملاقات

کراچی۔ 09 جون (اے پی پی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے صدرِ امورِ الحرمین الشریفین و چیف امامِ کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس سے ملاقات کی۔پیر کو یہاں گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں امتِ مسلمہ کے اتحاد، پاکستان کی ترقی اور عالمی امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔اس موقع پرشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے گورنر سندھ کو قرآنِ مجید کا مقدس نسخہ بطورِ …

کراچی۔ 09 جون (اے پی پی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے صدرِ امورِ الحرمین الشریفین و چیف امامِ کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس سے ملاقات کی۔پیر کو یہاں گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں امتِ مسلمہ کے اتحاد، پاکستان کی ترقی اور عالمی امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔اس موقع پرشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے گورنر سندھ کو قرآنِ مجید کا مقدس نسخہ بطورِ حدیہ پیش کیا۔

مزید خبریں