ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلود،گردآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلود،گردآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے

ملتان۔ 14 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلود،گردآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔

بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیا دہ درجہ حرارت 33.2سینٹی گریڈاورکم سے کم 23.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔

صبح آٹھ بجےہوامیں نمی کانتاسب 72فیصد اورشام پانچ بجے49فیصدتھا۔ کل جمعرات کے روز طلوع آفتاب صبح چھ بجکر14منٹ پر اورغروب آفتاب شام پانچ بجکر45 منٹ پرہوگا۔

 

مزید خبریں