گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کاحافظ فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

لاہور۔5جنوری (اے پی پی):گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے جامعہ اشرفیہ کے سرپرست اعلی حافظ فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔گورنر پنجاب نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔