ہال ۔ 21 جون (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی گیری ویبر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ جرمنی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں امریکہ کے برائن بیکر اور ان کے آسٹرین جوڑی دار الیگزینڈر پیا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کے اعصام الحق …
گیری ویبر اوپن ٹینس، اعصام الحق قریشی مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے

مزید خبریں
ہال ۔ 21 جون (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی گیری ویبر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ جرمنی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں امریکہ کے برائن بیکر اور ان کے آسٹرین جوڑی دار الیگزینڈر پیا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے رومانوی جوڑی دار فلورین مرجیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-6، 7-6 اور 10-8 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔








