گیس پائپ لائن منصوبے پر پیش رفت کے لئے پاکستانی وفد ایران کا دورہ کرے گا

اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر پیش رفت کے لئے پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد ایران کا دورہ کرے گا۔ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے ذرائع کے مطابق اس منصوبے کے لئے عمل درآمد کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔اور اس سلسلے میں پاکستان نے ایران کو گیس کی خرید و فروخت کے معاہدے میں ترمیم کی بھی تجویز …

اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر پیش رفت کے لئے پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد ایران کا دورہ کرے گا۔ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے ذرائع کے مطابق اس منصوبے کے لئے عمل درآمد کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔اور اس سلسلے میں پاکستان نے ایران کو گیس کی خرید و فروخت کے معاہدے میں ترمیم کی بھی تجویز دی ہے جس سے دونوں فریقین کو توسیع شدہ عرصہ کے دوران منصوبہ مکمل کرنے کا موقع مل سکے گا ۔

Leave a Reply