گیس کے سلیب ریٹ کم کرنے سے ایک ارب روپے کا مزید نقصا ن برداشت کرنا پڑے گا،مزید سبسڈی نہیں دی جا سکتی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سید علی ظفر کا ایوان بالا کے اجلاس میں نکتہءاعتراض کا جواب

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سید علی ظفر نے کہا ہے کہ ملک میں گیس کے سلیب ریٹ کم کرنے سے ایک ارب روپے کا مزید نقصان برداشت کرنا پڑے گا، مزید سبسڈی نہیں دی جا سکتی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں نکتہ اعتراض کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گیس کے نرخ پہلے ہی کم ہیں، اس لئے …

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سید علی ظفر نے کہا ہے کہ ملک میں گیس کے سلیب ریٹ کم کرنے سے ایک ارب روپے کا مزید نقصان برداشت کرنا پڑے گا، مزید سبسڈی نہیں دی جا سکتی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں نکتہ اعتراض کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گیس کے نرخ پہلے ہی کم ہیں، اس لئے مزید سبسڈی دینا ممکن نہیں ہے، اگر سینیٹ کی طرف سے منظور کردہ قرارداد کے مطابق بلوچستان سمیت ملک میں گیس کے سلیب ریٹس کم کئے جائیں تو اس سے کمپنی کو مزید نقصان ہوگا۔

مزید خبریں