ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بہترین کارکردگی پر اسلامی یونیورسٹی کو ڈبلیو (W) کیٹگری دے دی

اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بہترین کارکردگی پر اسلامی یونیورسٹی کو ڈبلیو (W) کیٹگری دے دی۔ ایچ ای سی سے موصول ہونے والے خط کے مطابق ادارے کی کوالٹی انشورنس ایجنسی نے یونیورسٹی کے اندرونی معیار کا جائزہ لیا اور متعین کردہ سکور کارڈ پر جامعہ نے 87.67 فیصد نمبر حاصل کیے جس کو سراہتے ہوئے "W" ڈبلیو کیٹگری میں جگہ دے دی گئے …

اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بہترین کارکردگی پر اسلامی یونیورسٹی کو ڈبلیو (W) کیٹگری دے دی۔ ایچ ای سی سے موصول ہونے والے خط کے مطابق ادارے کی کوالٹی انشورنس ایجنسی نے یونیورسٹی کے اندرونی معیار کا جائزہ لیا اور متعین کردہ سکور کارڈ پر جامعہ نے 87.67 فیصد نمبر حاصل کیے جس کو سراہتے ہوئے "W” ڈبلیو کیٹگری میں جگہ دے دی گئے ہے ۔

Leave a Reply