ہاشم آملہ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق پاکستانی بلے باز سلیم ملک کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

اوول ۔ 12 جون (اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق پاکستانی بلے باز سلیم ملک کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، آملہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف میچ میں 35 رنز بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا، سلیم ملک نے 283 میچز میں 7170 رنز بنا رکھے تھے جبکہ آملہ …

اوول ۔ 12 جون (اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق پاکستانی بلے باز سلیم ملک کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، آملہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف میچ میں 35 رنز بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا، سلیم ملک نے 283 میچز میں 7170 رنز بنا رکھے تھے جبکہ آملہ نے 156 میچز میں 7186 رنز بنا رکھے ہیں جس میں ان کی 25 شاندار سنچریاں بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply