ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں اضافہ

ہانگ کانگ ۔ 21 مارچ (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافے کے باعث آئل کمپنیوں کے حصص میں بہتری ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 381.12 پوائنٹ بڑھ کر 31931.05 پوائنٹ رہا۔ ابتدائی کاروباری سرگرمیوں کے دوران شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 9.09 پوائنٹ (0.28 فیصد) بڑھ کر 3299.73 پوائنٹ رہا۔ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 3.07 پوائنٹ (0.16 فیصد) بڑھ …

ہانگ کانگ ۔ 21 مارچ (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافے کے باعث آئل کمپنیوں کے حصص میں بہتری ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 381.12 پوائنٹ بڑھ کر 31931.05 پوائنٹ رہا۔ ابتدائی کاروباری سرگرمیوں کے دوران شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 9.09 پوائنٹ (0.28 فیصد) بڑھ کر 3299.73 پوائنٹ رہا۔ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 3.07 پوائنٹ (0.16 فیصد) بڑھ کر 1875.40 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں