ہانگ کانگ ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔ہینگ سینگ انڈیکس 12.72 پوائنٹ بڑھ کر 23842.39 پوائنٹ رہا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 3.55 پوائنٹ (0.11 فیصد) بڑھ کر 3240.57 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 0.22 پوائنٹ بڑھ کر 2030.11 پوائنٹ پر بند ہوا۔
ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں معمولی اضافہ

مزید خبریں