ہانگ کانگ ۔ 8 نومبر (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی بہتر تجارتی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 85.58 پوائنٹ (0.30 فیصد) اضافے کے ساتھ 29079.92 پوائنٹ رہا۔
ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں