ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ

ہانگ کانگ ۔ 2 جنوری (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جو وقفے پر 1.68 فیصد تک بڑھ گیا۔ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 502.11 پوائنٹ (1.68 فیصد) اضافے کے ساتھ 30421.26 پوائنٹ پر آرہا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں بھی حصص کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو صبح کی کاروباری سرگرمیوں کے دوران 6.86 پوائنٹ (0.21 فیصد) بڑھ کر 3314.03 پوائنٹ رہا۔شینزن …

ہانگ کانگ ۔ 2 جنوری (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جو وقفے پر 1.68 فیصد تک بڑھ گیا۔ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 502.11 پوائنٹ (1.68 فیصد) اضافے کے ساتھ 30421.26 پوائنٹ پر آرہا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں بھی حصص کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو صبح کی کاروباری سرگرمیوں کے دوران 6.86 پوائنٹ (0.21 فیصد) بڑھ کر 3314.03 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 4.15 پوائنٹ (0.22 فیصد) اضافے کے ساتھ 1903.49 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply