ہانگ کانگ ۔ 22 جنوری (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا میں سیاسی و مالی بحران ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 14.11 پوائنٹ کم ہوکر 32240.78 پوائنٹ رہا۔ وقفے سے قبل کاروباری سرگرمیوں کے دوران شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 10.87 پوائنٹ (0.31 فیصد) کم ہوکر 3476.99 پوائنٹ رہا۔ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 3.63 پوائنٹ (0.19 فیصد) کمی کے ساتھ …
ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 22 جنوری (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا میں سیاسی و مالی بحران ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 14.11 پوائنٹ کم ہوکر 32240.78 پوائنٹ رہا۔ وقفے سے قبل کاروباری سرگرمیوں کے دوران شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 10.87 پوائنٹ (0.31 فیصد) کم ہوکر 3476.99 پوائنٹ رہا۔ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 3.63 پوائنٹ (0.19 فیصد) کمی کے ساتھ 1917.91 پوائنٹ رہا۔








