ہانگ کانگ سٹاک میں تیزی، دس سال میں پہلی بار انڈکس30 ہزار کی نفسیاتی حد پار کر گیا

ہانگ کانگ ۔ 23 نومبر (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو تیزی رہی، مرکزی ہینگ سینگ انڈکس چند منٹ کی ٹریڈینگ کے دوران ہی22.39 پوانٹس( 0.07 فیصد)اضافے کے ساتھ30,025.88. تک گیا ایسا 10 سال میں پہلی بار ہوا ہے کہ ہانگ کانگ کا انڈکس30 ہزار کی نفسیاتی حد پار کر گیا۔ دوسری طرف شنگھائی فیوچرز ایکس چینج کا مرکزی کمپوزٹ انڈکس 0.31 فیصد یا 6.05 پوانٹس …

ہانگ کانگ ۔ 23 نومبر (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو تیزی رہی، مرکزی ہینگ سینگ انڈکس چند منٹ کی ٹریڈینگ کے دوران ہی22.39 پوانٹس( 0.07 فیصد)اضافے کے ساتھ30,025.88. تک گیا ایسا 10 سال میں پہلی بار ہوا ہے کہ ہانگ کانگ کا انڈکس30 ہزار کی نفسیاتی حد پار کر گیا۔ دوسری طرف شنگھائی فیوچرز ایکس چینج کا مرکزی کمپوزٹ انڈکس 0.31 فیصد یا 6.05 پوانٹس کی کمی کے ساتھ1,976.23پر بند ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply