اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام ہانگ کانگ کے خلاف ڈیوس کپ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ (آج) منگل سے لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق تربیتی کیمپ میں عقیل خان، محمد عابد مشتاق اور یاسر خان تربیت حاصل کریں گے اور انہیں محمد خا لد صدیق تربیت …
ہانگ کانگ کے خلاف ڈیوس کپ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ (آج) شروع ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام ہانگ کانگ کے خلاف ڈیوس کپ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ (آج) منگل سے لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق تربیتی کیمپ میں عقیل خان، محمد عابد مشتاق اور یاسر خان تربیت حاصل کریں گے اور انہیں محمد خا لد صدیق تربیت دےں گے۔








