ہری پور ۔تحصیل غازی میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری،ایک شخص جاں بحق
ہری پور ۔تحصیل غازی میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری،ایک شخص جاں بحق

مزید خبریں
نمائندہ۔ 22 جون (اے پی پی):ہری پور کی تحصیل غازی کے دور افتادہ پہاڑی علاقے بیٹ گلی میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری جس کے نیتجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے، جاں بحق شخص کی شناخت صابر کے نام سے ہوئی ہے نعش کو فوری طور پر ہری پور ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا۔