ہزاروں پاکستانی شہری سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، چینی سفارتخانے کی رپورٹ

اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت مختلف منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے جن پر پاکستانیوں کی کثیر تعداد کام کررہی ہے۔ چینی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق چائنا پاکستان فرینڈ شپ سکول میں تقریباً 400 سے زائد پاکستانی طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ گوادر پورٹ آپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ فری زون پر 630 پاکستانی …

اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت مختلف منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے جن پر پاکستانیوں کی کثیر تعداد کام کررہی ہے۔ چینی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق چائنا پاکستان فرینڈ شپ سکول میں تقریباً 400 سے زائد پاکستانی طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ گوادر پورٹ آپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ فری زون پر 630 پاکستانی کام کررہے ہیں