ہماری جماعت پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں اپنا تفصیلی مو¿قف پیش کرے گی، اکرم خان درانی

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات محمد اکرم خان درانی نے کہاہے کہ فاٹا اصلاحات کے حوالے سے وزیرا عظم نے تمام پارلیمانی رہنماﺅں سے مل بیٹھ کر بات کرنے کو جو کہا ہے یہ بہت اہم ہے ، ہماری جماعت پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں اپنا تفصیلی مو¿قف پیش کرے گی ۔ انہوں نے کہاکہ جب فنڈز میسر ہوں گے تویونیورسٹی، ہسپتال کی …

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات محمد اکرم خان درانی نے کہاہے کہ فاٹا اصلاحات کے حوالے سے وزیرا عظم نے تمام پارلیمانی رہنماﺅں سے مل بیٹھ کر بات کرنے کو جو کہا ہے یہ بہت اہم ہے ، ہماری جماعت پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں اپنا تفصیلی مو¿قف پیش کرے گی ۔ انہوں نے کہاکہ جب فنڈز میسر ہوں گے تویونیورسٹی، ہسپتال کی تعمیر بھی ہو گی۔ انہوں نے کہاکہ صوبائی اسمبلی میں فاٹا کی نمائندگی کے حوالے سے مزید وقت درکار ہوگا جس کے لئے ایک ماہ کا عرصہ کم ہو گا۔