راولپنڈی ۔ 16 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آج ہمارے مزید 3بیٹوں نے مادروطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اواران دھماکے میں پاک فوج کے تین فوجی جوانوں کی شہادت پر …
ہمارے مزید 3بیٹوں نے مادروطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 16 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آج ہمارے مزید 3بیٹوں نے مادروطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اواران دھماکے میں پاک فوج کے تین فوجی جوانوں کی شہادت پر اپنے ردعمل میں کہا کہ دہشت گردوں کو شکست دینے کے لئے کوئی بھی ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا ‘آج ہمارے مزید تین بیٹوں نے مادروطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے ۔








